محب مرزانے آمنہ شیخ سے علیحدگی کے بعد دوسری شادی کر لی

پاکستان شوبز سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار محب مرزا نے دوسری شادی کی تصدیق کر دی ۔ اداکار نے نجی ٹی وی نے ایک شو میں میزبان کی جانب سے شادی کے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ “الحمدللہ زندگی میں اب اکیلا نہیں ہوں ،شادی ہو چکی ہے” یاد رہے کہ محب … محب مرزانے آمنہ شیخ سے علیحدگی کے بعد دوسری شادی کر لی پڑھنا جاری رکھیں